ملک میں بڑی دہشت گردی کا خطرہ‘ 10 اضلاع انتہائی حساس قرار
اسلام آباد(آن لائن)حساس اداروں نے ایک مراسلہ کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دی ہے کہ ملا منصور کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے ’’تحریک طالبان افغانستان ‘‘ کے دہشت گرد 17 رمضان المبارک کو کارروائی کرسکتے ہیں۔حساس اداروں کی اطلاع پر پنجاب پولیس نے لاہور سمیت پنجاب کے اہم شہروں… Continue 23reading ملک میں بڑی دہشت گردی کا خطرہ‘ 10 اضلاع انتہائی حساس قرار