طور خم باڈر کشیدگی، بھاری نقصان ہو گیا
طور خم (مانیٹرنگ ڈیسک) طورخم بارڈر پر پاک افغان کشیدگی کے باعث سیکڑوں ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں۔ڈرائیوروں کے مطابق ٹرکوں میں لدا مال خراب ہورہا ہے ٗپاک افغان فورسز کے درمیان کشیدگی کے باعث طورخم بارڈر پر سیکڑوں مال بردار ٹرک حالات معمول پر آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ڈرائیوروں نے کہاکہ دونوں ملکوں… Continue 23reading طور خم باڈر کشیدگی، بھاری نقصان ہو گیا