اہم ایرانی شخصیت پر سنگین الزام،ویزے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)مذہبی اور فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے الزام میں پاکستان میں ایرانی سرکاری ریڈیواور ٹی وی کے بیورو چیف حسین سرائی کے ویزے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ ذرائع نے ’’این این آئی ‘‘کو بتایا کہ حسن سرائی فرقہ وارانہ پروگراموں کو بڑی اہمیت دیتے رہے ہیں اور… Continue 23reading اہم ایرانی شخصیت پر سنگین الزام،ویزے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ