پشاور،سرعام فائرنگ کرنے والے باپ بیٹے کوشیخیاں بھاری پڑ گئیں،ٹھکانے لگادیاگیا
پشاور(این این آئی)پشاورصدر میں فائرنگ کرنے والے ملزم عمران حسین اور اس کے بیٹے کو مقامی عدالت نے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔ملزم پرقتل اور اقدام قتل کی دفعات لگائی گئی ہیں۔پشاورمیں شہری پرفائرنگ کرنے اور ڈرانے دھمکانے والے ملزم عمران حسین کو بیٹے کے ہمراہ مقامی عدالت میں پیش کیاگیا۔استغاثہ کی جانب… Continue 23reading پشاور،سرعام فائرنگ کرنے والے باپ بیٹے کوشیخیاں بھاری پڑ گئیں،ٹھکانے لگادیاگیا