افغان سفیر کی پاکستان کو دھمکی، اگر یہ کام نہ روکا تو سنگین نتائج رونما ہو سکتے ہیں
کابل /اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیلوال نے طورخم سرحد پر گیٹ کی تعمیر جاری رکھنے پر پاکستان کو سنگین نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلے کو سفارتی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے معاہدے کے باوجود پاکستانی فورسز کی جانب سے طورخم سرحد پر گیٹ… Continue 23reading افغان سفیر کی پاکستان کو دھمکی، اگر یہ کام نہ روکا تو سنگین نتائج رونما ہو سکتے ہیں