پاکستان کا کشمیر بارے بیان ، بھارت کو آگ لگ گئی
لاہور(آئی این پی) مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت نے مذاکرات کیلئے کوئی کھڑکی کھولی اور نہ ہی پاکستان کو مذاکرات کیلئے کوئی بے چینی ہے ‘پاکستان کشمیریوں کی آزادی کی تحر یک کو مکمل سپورٹ کر تا ہے اور طاقت کی بنیاد پر انکی آواز کو خاموش نہیں کروایا جاسکتا… Continue 23reading پاکستان کا کشمیر بارے بیان ، بھارت کو آگ لگ گئی