منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

یہ بھارتی نہیں، ہمارے اپنے سندھڑی آم ہیں،بلاول زرداری برطانوی میڈیا کی خبروں پربرہم

datetime 2  جولائی  2016 |

کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان کو ہمارے بھجوائے گئے آم بہت پسند آئے،یہ بھارتی نہیں، ہمارے اپنے سندھڑی آم ہیں۔ ہفتہ کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیٹ میں برطانوی میڈیا کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ برطانوی شاہی خاندان کو ہمارے بھجوائے گئے آم بہت پسند آئے ہیں اور یہ بھارتی نہیں ہمارے سندھڑی آم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رائل فیملی کو ہمارے آم بہت پسند ہیں اور پاکستانی آم بہترین ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…