بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

ماروی میمن کو ’’فقیر‘‘کاسرپرائز

datetime 3  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(آئی این پی ) نام بڑے اور درشن چھوٹے ،ماروی میمن کی جو گی فقیر کو ڈیڑھ سو روپے خیرات تقسیم ، فقیر نے رقم پھاڑ دی ، اتنے بڑے عہدے پر دیئے تو صرف ڈیڑھ سو روپے ہزار پانچ سو دیتیں تو عید پر کچھ بچوں کو دلاتا ، جوگی فقیرتفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیر پرسن وزیرمملکت ماروی میمن نے آج سکھر میں پولیس کے ایک شہید کے ورثاے سے نیو پنڈ کے علاقے میں تعزیت کی وہ جب تعزیت کے لیے شہید اہلکار کے گھر آرہی ہیں تو جو گی فقیر نے ان کے سامنے خیرات کی صدا لگا ئی جس پر ما روی میمن نے رک کر اپنے عملے کے ایک شخص سے ڈیڑھ سو روپے لیے اور فقیر کو دے کر چلتی بنیں ان کے جانے کے بعد فقیر نے خیرات میں ملنے والے ڈیڑھ سو روپے وہیں پھاڑ کر زمین پر پھینک دیئے اور اسکا کہنا تھا کہ اتنے بڑے عہدے پر ہیں اور اللہ کے نام پر دیئے تو صرف ڈیڑھ سو روہے میں تو سمجھا تھا کہ ہزار پانچ سو دیں گی تو میں اپنے بچوں کو عید پر کچھ دلا ؤں گا اتنا تو عام آدمی بھی کبھی کبھی دیے دیتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…