افغانستان جاکر کیا کریں؟ افغان مہاجرین پھٹ پڑے،اہم مطالبات،بڑے اقدام کا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)پشاور میں مقیم افغان مہاجرین کے نمائندوں اور مشران نے مہاجرین کی واپسی سے متعلق اقوام متحدہ کے کردار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں مکمل امن تک افغانوں کی واپسی سے کئی طرح کی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں ۔ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس سے… Continue 23reading افغانستان جاکر کیا کریں؟ افغان مہاجرین پھٹ پڑے،اہم مطالبات،بڑے اقدام کا اعلان کردیا