ایم کیو ایم کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست ، فیصلہ آگیا
لاہور( این این آئی )لاہورہائیکورٹ آفس نے متحدہ قومی موومنٹ کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن کی منسوخی کیلئے دائر درخواست پرعائد اعتراض ختم کردیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصو ر علی شاہ کل جمعرات کو سماعت کریں گے ۔آفتاب ورک ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست پر لاہو رہائیکورٹ آفس نے اعتراض عائد کیا… Continue 23reading ایم کیو ایم کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست ، فیصلہ آگیا









































