کوئٹہ ،سپنی روڈ پر دھماکے میں3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر دھماکہ کے نتیجے میں3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ‘پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دئیے۔ بدھ کو پولیس کے مطابق کوئٹہ کے معروف اسپینی روڈ پر ایک… Continue 23reading کوئٹہ ،سپنی روڈ پر دھماکے میں3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی