سیاسی دفاتر کو بند کرانا ،کھلوانا رینجرزکاکام نہیں ،یہ نہ ہوکہ ۔۔۔!رانا ثناء اللہ نے سنگین انتباہ کردیا
لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنااللہ خاں نے کہا ہے کہ رینجرز کراچی میں ملک دشمنوں کے خلاف لڑ رہی ہے تاہم سیاسی دفاتر کو بند کرانا اور کھلوانا رینجرز کا کام نہیں ،الطاف حسین اپنی سیاسی موت مر گیا ہے ، متحدہ پر پابندی لگانے کا عمل… Continue 23reading سیاسی دفاتر کو بند کرانا ،کھلوانا رینجرزکاکام نہیں ،یہ نہ ہوکہ ۔۔۔!رانا ثناء اللہ نے سنگین انتباہ کردیا











































