سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ،سیاسی جماعت کے افراد گرفتار
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے مختلف علاقوں میں سیاسی جماعت کے دو کارکنوں سمیت 8 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئیں۔ لانڈھی میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سلطان آباد میں کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے دو کار کنوں… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ،سیاسی جماعت کے افراد گرفتار











































