بنگلہ دیش پہلی مرتبہ افغانستان کی میزبانی کیلئے تیارہوگیا
ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے پہلی مرتبہ افغانستان کی میزبانی کرے گی۔بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے سربراہ نظم الحسن نے بتایا کہ افغان ٹیم نے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں 25، 28 اور 30 ستمبر کو تین ایک… Continue 23reading بنگلہ دیش پہلی مرتبہ افغانستان کی میزبانی کیلئے تیارہوگیا











































