دھڑا دھڑ سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کافیصلہ،بڑا قد م اُٹھالیاگیا
کراچی(آن لائن)وزیراعلی سندھ نے تمام محکموں سے خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں منگل کے روزوزیراعلی ہاؤس سے تمام وزراء اورسیکریٹریزکوہدایت کی گئی کہ وہ فوری طورپرخالی اسامیوں کی تفصیلات ارسال کریں تاکہ حکومت سندھ اس کوجامع شکل دے کرمعلوم کرسکے کہ صوبہ کے اندرکتنی اسامیاں خالی پڑی ہوئی ہیں اس حکم کے ملنے… Continue 23reading دھڑا دھڑ سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کافیصلہ،بڑا قد م اُٹھالیاگیا