بھارتی وزیر داخلہ کی آمد ٗجماعۃالدعوۃ پاکستان نے اعلان کر دیا
لاہور (آن لائن) جماعۃالدعوۃ پاکستان کی اپیل پر بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی پاکستان آمدکیخلاف آج 3اگست کو ملک گیرسطح پر شدید احتجاج کیا جائے گا۔لاہور میں مسجد شہداء مال روڈ پر مظاہرہ ہو گا جس میں شہریوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔ اسی طرح اسلام آباد، کراچی، ملتان، کوئٹہ، پشاور اور مظفر… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ کی آمد ٗجماعۃالدعوۃ پاکستان نے اعلان کر دیا