ایم کیو ایم کے لاپتہ 125 کارکنان کامنظرعام پر آنے کے بعد سرپرائز،ایک اور سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم) کے لاپتہ 125 کارکنان منظرعام پر آنے کے بعد پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے لاپتہ 125 کارکن اچانک منظر عام پر آگئے جس کے بعد کارکن پاک سرزمین پارٹی کے کراچی میں واقع دفتر میں جمع ہونا شروع ہوگئے، جہاں انہوں… Continue 23reading ایم کیو ایم کے لاپتہ 125 کارکنان کامنظرعام پر آنے کے بعد سرپرائز،ایک اور سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا