انسانی سمگلنگ ،گرفتار ملزم کے انکشافات نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہلا کر رکھ دیا
اسلام آباد (این این آئی) انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ملزم خادم حسین کے انکشافات نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہلا کر رکھ دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ملزم خادم حسین کو انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر رکھا ہے ٗ ملزم نے دوران تفتیش… Continue 23reading انسانی سمگلنگ ،گرفتار ملزم کے انکشافات نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہلا کر رکھ دیا