جلد ہی جیل کی چابی بھی مل جائے گی،فاروق ستار کا اعلان
کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مئیر کراچی وسیم اختر کی شکل میں کراچی کے عوام کو برسوں بعد خوشی ملی ہے ، نومنتخب مئیر وسیم اختر کو کراچی کی چابی دیدی گئی ہے اور کراچی والے جلد ہی انہیں جیل کی چابی بھی… Continue 23reading جلد ہی جیل کی چابی بھی مل جائے گی،فاروق ستار کا اعلان











































