پانامہ ایشو سے بچنے کے لئے شریف برادران کہاں کہاں سے سفارش کروا رہے ہیں ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف برادران پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کے احتجاج سے بچنے کے لئے کیا حربے استعمال کر رہے ہیں عمران خان نے دلچسپ وجہ بتا دی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف برادران پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن… Continue 23reading پانامہ ایشو سے بچنے کے لئے شریف برادران کہاں کہاں سے سفارش کروا رہے ہیں ؟











































