لیگی امیدوار کی فتح پر مریم نواز کا ٹویٹ‘ جیت کی وجہ بتا دی
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے حلقہ پی پی232 بورے والاکے ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ کے امیدوار کی جیت پر خوشی مناتے ہوئے کہا کہ 2013 میں (ن) لیگ یہ سیٹ ہار گئی تھی اور اب اپنی کارکردگی کی بنیاد پر نشست جیت کر دکھائی… Continue 23reading لیگی امیدوار کی فتح پر مریم نواز کا ٹویٹ‘ جیت کی وجہ بتا دی











































