اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے ناراض اراکین اسمبلی نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی جانب سے انٹرویو میں کردار کشی پر 3 ستمبر کو اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔تحریک انصاف کے ناراض اراکین ایم پی اے یاسین خلیل ، قربان علی ، بابر سلیم ٗ امجد آفریدی اور ایم این ایز ساجد نواز، خیال زمان اورداور کنڈی سمیت دیگر اراکین نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی جانب سے میڈیا میں انٹرویو کی مذمت کی۔ناراض اراکین نے کہا کہ وزیر اعلی نے ان کی کردار کشی کی جس پر ناراض اراکین نے 3 ستمبر کو اسلام آباد میں اجلاس بلا لیا ۔ اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔ناراض اراکین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ایک جمہوری پارٹی ہے اور غلطیوں کی نشاندہی کرنا کر پارٹی رکن کا فرض ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی نے نازیبا الفاظ استعمال کیے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔
تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی کے صبر کاپیمانہ لبریز،بڑا قدم اُٹھانے کی تیاریاں مکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر



















































