لندن(آن لائن)برطانوی تحقیقاتی ادارے سکاٹ لینڈیارڈنے کہاہے کہ ایم کیوایم سے منسلک شخص کی 22اگست کی تقریرکامتن مل گیا،تقریرکے ترجمہ اورمتن کاجائزہ لینے کے بعدپتہ چلے گاکہ کسی قانون کی خلاف ورزی ہوئی یانہیں ،چوہدری نثارکے ریفرنس کی تصدیق نہیں کرسکتے۔اسکاٹ لینڈیارڈکے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ ایم کیوایم سے منسلک شخص کی 22اگست کوہونے والی تقریرکامکمل متن مل گیاہے۔الطاف حسین کی تقریرکاترجمہ کروارہے ہیں ،تقریرکامکمل جائزہ لینے کے بعدپتہ چلے گاکہ کسی برطانوی قانون کی خلاف ورزی ہوئی یانہیں ہوئی اورتقریرکے جائزے کے بعدفیصلہ ہوگاکہ اس معاملے میں تحقیقات کی ضرورت ہے یانہیں ہے۔ترجمان نے کہاہے کہ اس معاملے میں پاکستانی حکومت ہم سے رابطے میں ہے تاہم چوہدری نثارکی جانب سے کسی ریفرنس کی تصدیق نہیں کرسکتا۔
الطاف حسین کیخلاف کارروائی،سکاٹ لینڈ یارڈکاردعمل سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































