جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

ویزے کے بغیر پھرنہ آنا۔۔۔ایئرپورٹ پر سعودی شہری بھی دھرلئے گئے

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)ویزے کے بغیر پاکستان آنے والے تین سعودی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ، ایف آئی اے کی جانب سے بغیر دستاویزات سفر کرنے پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ۔نجی ٹی وی نے امیگریشن ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی خاتون جامان شریفہ الغامدی،صالح الغامدی اور یاسین صالح بغیر ویزے کے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہنچے جہاں امیگریشن حکام نے سفری دستاویزات نہ ہونے پر تینوں کو روک لیا اور جرمانہ عائد کرنے کے بعد واپس ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…