رینجرز کے قیام و اختیارات کا معاملہ مزید بگڑ گیا،کون سی سمری؟نئے وزیراعلیٰ سندھ نے سب کو حیران کردیا
سیہون(آئی این پی ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کو رینجرز کے ایک سال کے قیام کے لئے خط بھیجا ہے تاہم رینجرز سے متعلق کوئی سمری نہ بھیجی ہے اور نہ بھیجی جاتی ہے۔ سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے… Continue 23reading رینجرز کے قیام و اختیارات کا معاملہ مزید بگڑ گیا،کون سی سمری؟نئے وزیراعلیٰ سندھ نے سب کو حیران کردیا