جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

الطاف حسین کیخلاف کارروائی،اہم قد م اُٹھالیاگیا

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الطاف حسین کیخلاف کارروائی،اہم قد م اُٹھالیاگیا، وزارت داخلہ نے برطانوی حکومت کو بانی ایم کیو ایم کیخلاف باقاعدہ ریفرنس بھیج دیا ہے جس میں بانی متحدہ کی تقریر، عوام کو تشدد اور بدامنی پر اکسانے کے شواہد بھی مہیا کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ریفرنس میں برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بانی ایم کیو ایم بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔ ان کے خلاف برطانوی قوانین کے تحت کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…