جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے دفاتر کی مسماری،بات حد سے آگے نکل گئی

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں ایم کیو ایم کے سیکٹر اور یونٹ دفاتر مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے ،منگل کو مزید دو یونٹ آفس مسمارکیے جانے کے بعد شہر میں مسمار کئے گئے دفاتر کی تعداد 32ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایم کیو ایم کے یونٹس اور سیکٹرز کو گرانے کا سلسلہ جاری ہے، رات گئے سولجربازارمیں ایم کیوایم کے دو یونٹ کو مسمار کردیا گیا ، جن یونٹ کو مسمار کیا گیا ان میں یونٹ نمبر پچاس اکیاون شامل ہیں کراچی میں ایم کیوایم کے گرائے گئے دفاترکی تعداد 32 ہوگئی۔اس سے قبل بھی مختلف کاروائیوں کے دوران عزیز بھٹی ، ملیر اور فرئیر کے تین دفاتر کو مسمار کیا گیا تھا جبکہ ضلع کورنگی میں چھ ، ضلع ایسٹ چار ، ضلع ملیر سات ، اور ضلع ساوتھ میں پانچ دفاتر توڑے جاچکے ہیں تاہم شہر کے دو اضلاع غربی اور وسطی میں اب تک ایم کیو ایم کے کسی دفتر کو مسمار نہیں کیا گیا ۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…