اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے اہم سیاسی رہنماء کو کزن سمیت قتل کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے اہم سیاسی رہنما مظفر بیگ کو ان کے کزن سمیت قتل کر دیا، پولیس کے مطابق 3 موٹر سائیکل سواروں نے رہنما جماعت اسلامی مظفر بیگ پر فائرنگ کی جس کی نتیجے میں مظفر بیگ کزن سمیت جاں بحق ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ سیاسی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ مظفر بیگ ایڈووکیٹ اور ان کزن کے قتل کیخلاف سیالکوٹ ڈسٹرکٹ بار کے وکلاء نے شدید احتجاج اور ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
جماعت اسلامی کے اہم سیاسی رہنماء کو قتل کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر



















































