غریب امیروں کی خدمت کیلئے پیدا ہوئے ہیں‘حکومتی رہنما کے بیان نے عوامی جذبات کو پاؤں تلے روند ڈالا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر محمد یعقوب خان ناصر نے سینیٹ کی کمیٹی کے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ غریب امیروں کی خدمت کے لیے پیدا ہوئے ہیں، جس کے بعد ان کو کمیٹی کے دیگر ممبران کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading غریب امیروں کی خدمت کیلئے پیدا ہوئے ہیں‘حکومتی رہنما کے بیان نے عوامی جذبات کو پاؤں تلے روند ڈالا