ہیروئن سے ملتے جلتے نئے نشے نے پاکستانی قوم کو جکڑنا شروع کردیا،حیرت انگیز انکشافات
پشاور(این این آئی)پشاور میں کارخانو مارکیٹ کے اطراف کے بعد اندرون شہر میں بھی آئس کا نشہ عام ہونے لگا۔ ہیروئن سے ملتے جلتے نشے میں زیادہ تر نوجوان مبتلا ہو رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق پشاور میں ہیروئن سے ملتا جلتا آئس کا نشہ عام ہونے لگا ہے جس میں زیادہ تر نوجوان اور طالب… Continue 23reading ہیروئن سے ملتے جلتے نئے نشے نے پاکستانی قوم کو جکڑنا شروع کردیا،حیرت انگیز انکشافات