عید سے ایک روز قبل بری خبر زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چترال اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق چترال اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے باعث شہری اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے آسمان تلے جمع ہو… Continue 23reading عید سے ایک روز قبل بری خبر زلزلے کے شدید جھٹکے











































