بچوں کواغواکرنے والے گروہ کی خاتون سرغنہ ریٹائرڈ ڈی ایس پی کی بیوی گرفتار شوہر اس مکروہ کام میں ملوث بیوی کو بچانے کیلئے کس حد تک گیا ؟
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پشاور میں ریٹائرڈ ڈی ایس پی کی بیوی انور پری کو بچوں کے اغواء اور فروخت میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ملزمہ چند روز قبل گرفتار ہونے والے نو رکنی گینگ کی رکن تھی۔رپورٹ کے مطابق گینگ کے گرفتار ارکان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک او ر حاضر… Continue 23reading بچوں کواغواکرنے والے گروہ کی خاتون سرغنہ ریٹائرڈ ڈی ایس پی کی بیوی گرفتار شوہر اس مکروہ کام میں ملوث بیوی کو بچانے کیلئے کس حد تک گیا ؟