منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

این اے 162،ن لیگ کے ساتھ وہ ہوگیا جس کاکسی نے سوچا تک نہیں تھا

datetime 11  ستمبر‬‮  2016 |

ساہیوال (این این آئی)این اے 162قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن 19ستمبر کے مسلم لیگ (ن )کے امیدوار چوہدری زاہد اقبال سابق ایم این اے کے کاغذات نامزدگی ہائی کورٹ سے بحال ہونے کے بعد ڈرامائی تبدیلی آگئی ہے اور مسلم لیگ (ن )کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری محمد طفیل اور چوہدری زاہد اقبال کے حامی مسلم لیگ کے دھڑے کھل کر سامنے آگئے ہیں اب مسلم لیگ( ن) کے دو امیدوار ہونے کی وجہ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر امیدوار رائے مرتضیٰ اقبال سابق ایم این اے رائے حسن نواز کے بھتیجے اور پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد شہزاد چیمہ کے درمیان زبردست کانٹے دار مقا بلہ ہوگاجبکہ چوہدری زاہد اقبال کے چھوٹے بھائی چوہدری محمد طاہر آزاد امیدوار این اے 162ہیں جو اس سے قبل مسلم لیگ( ن) کے امیدوار چوہدری محمد طفیل کی کھل کر مخالفت کر کے انتخابی مہم چلا رہے ہیں جس کی وجہ سے مسلم لیگ (ن )کے امیدوار کی پوزیشن کمزور ہو گئی ہے ۔اورصورتحال مزید پچیدہ ہو گئی ہے اور تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے امیدوار وں کی پوزیشن بہتر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے مسلم لیگ ن کی قیادت نے فوری مسلم لیگ (ن)کی ضلعی اور ڈویژنل کمیٹی کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ صوبائی وزیر ملک ندیم کامران اہم فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ کو رپورٹ پیش کرینگے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…