اوورسیزپاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی
لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ و چےئرمین اوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دیارغیر میں لاکھوں کی تعدادمیں رہنے والے پاکستانی وطن عزیز کے عظیم سفیر ہیں اوران کے مسائل کے حل کیلئے قائم کیے گئے ادارے ’’اوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب ‘‘کی کارکردگی لائق تحسین ہے، پنجاب سے شروع کیے گئے… Continue 23reading اوورسیزپاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی