قندیل بلوچ کاقتل ،مفتی عبدالقوی کو گرفتار کرکے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
ملتان(آئی این پی)ملتان پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد مفتی عبدالقوی کے دونوں موبائل فون قبضے میں لیکر فارنسک ٹیسٹ کیلئے لاہور بھیج دئیے ۔ذرائع کے مطابق ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی قوی کوگرفتار کرکے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کابھی فیصلہ کیاگیاہے۔دوسری طرف مفتی عبدالقوی نے صحافیوں سے گفتگومیں کہا ہے… Continue 23reading قندیل بلوچ کاقتل ،مفتی عبدالقوی کو گرفتار کرکے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ