اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف عیدالاضحی جاتی امرارائے ونڈمیں منائیں گے جبکہ عمران خان عید الاضحی بنی گالہ میں منائیں گے ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف عیدالاضحی جاتی امرارائے ونڈمیں منائیں گے جبکہ عمران خان عید الاضحی بنی گالہ میں منائیں گےاورتحریک انصاف کے رہنماعید کےدن لاہوربھی جائیں گے اوروہاں پران کاخطاب بھی متوقع ہے جس کے سلسلے میں پارٹی رہنمائوں کوآگاہ کردیاگیاہے ۔