کراچی،مکا چوک کا نام تبدیل
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے عزیز آباد میں واقع مکا چوک کا نام تبدیل کر کے اسے شہیدِ ملت لیاقت علی خان چوک سے منسوب کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اعلی سطح کے اجلاس میں عزیز آباد میں واقع مکا چوک کا نام تبدیل کر کے شہیدِ ملت لیاقت علی خان کے… Continue 23reading کراچی،مکا چوک کا نام تبدیل