بڑے اتحاد کی تیاریاں ۔۔مگر کس لئے ؟ عید کے بعد کیا ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنمائوں نے نیشنل عوامی پارٹی کی طرح ایک موثر اتحاد کی ضرورت ناگزیر قراردیتے ہوئے عید کے بعد سیاسی و مذہبی جماعتوں پر مشتمل آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی، صوبائی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی… Continue 23reading بڑے اتحاد کی تیاریاں ۔۔مگر کس لئے ؟ عید کے بعد کیا ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی خبر آگئی











































