بزدل قیادت کشمیر آزاد نہیں کرا سکتی ‘جماعت اسلامی کے صبر کا پیمانہ لبریز
لاہور(این این آئی ) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اقتدار پر قابض کرپٹ حکمرانوں نے قیام پاکستان کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچنے دیئے ،قومی خزانے کو لوٹ کر آف شور کمپنیاں اور لندن دبئی اور فرانس میں محل تعمیر کرنے والوں نے عوام کو تعلیم صحت اور روز گار… Continue 23reading بزدل قیادت کشمیر آزاد نہیں کرا سکتی ‘جماعت اسلامی کے صبر کا پیمانہ لبریز