اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اے ٹی ایم صارفین اور بینکوں میں جسے جسے جو جو کام ہیں وہ نپٹا لیں کیونکہ۔۔۔!

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قربانی کے لیے جانور خریدنا ہے تو بینک سے آج ہی پیسے نکال لیں کیونکہ آج تمام بینک کھلیں گے اور پھر چھٹیاں ہی چھٹیاں ہوں گی،اے ٹی ایمز کام کریں نہ کریں کوئی بھروسہ نہیں۔ملک بھر میں ان دنوں عید ِقرباں کی تیاریاں جاری ہیں، قربانی کے لیے جانور خریدنے کے خواہش مند مویشی منڈیوں کا رخ کررہے ہیں۔صارفین کی سہولت کے لیے اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو اپنی تمام شاخیں آج کھولنے کی ہدایت کی ہے ۔مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام کمرشل اور مائیکرو فنانس بینکوں کی تمام شاخیں آج شام ساڑھے پانچ بجے تک عوام کو بینکاری خدمات کی فراہمی کے لیے کھلی رہیں گی۔اس دوران مویشی خریدنے کے خواہش مند یا دیگر ضروریات کے لیے عوام بینکوں کا رخ کرسکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو عیدالاضحی ٰ کی چھٹیوں کے دوران اے ٹی ایم سروس کی بلاتعطل فراہمی کی بھی ہدایت کی ہے۔ اس سلسلے میں بینکوں سے کہا گیا ہے کہ رقوم کی موجودگی کا جائزہ لینے کے لیے اے ٹی ایم کی مسلسل نگرانی کی جائے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…