ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

عوام کی موجیں لگ گئیں, اہم محکمے نےآسامیوں کا اعلان کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، این ٹی ایس کے ذریعے دسمبر تک 300بھرتیاں کی جائیں گی ۔ ایڈیشنل ڈی جی مسعود الحق نے بتایا کہ محکمے کی کارکردگی میں بہتری کیلئے افرادی قوت پوری کرنے کافیصلہ کیا گیا ۔ این ٹی ایس کے ذریعے 300انسپکٹر، سٹینو گرافر او رجونیئر کلرک بھرتی کئے جائیں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ دسمبر تک بھرتی کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…