اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ریلوے عید کے لئے مسافروں کے اضافی رش کی وجہ سے سپیشل ٹرینوں کی سروس شروع ہوگئی ۔پہلی سپیشل ٹرین دن گیارہ بجے کراچی سٹی ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوئی نوابشاہ ،ملتان کینٹ ،فیصل آباد اور سرگودھا سے ھوتی ھوئی آ ج رات دس بجکر تیس منٹ پر پشاور کینٹ پہنچے گی۔دوسری سپیشل ٹرین کوئٹہ سے دن بارہ بجے روانہ ھوگی اور سکھر ، ملتان اور لاہور سے ھوتی ھوئی اتوار کی شام سات بج کر تیس منٹ پر راولپنڈی پہنچے گی۔ تیسری سپیشل ٹرین گیارہ ستمبر کو کراچی کینٹ سے دن گیارہ بجے روانہ ھو کر خانیوال ، فیصل آباد سے ھوتی ھوئی لاہور پہنچے گی۔چوتھی سپیشل ٹرین بارہ ستمبر کو راولپنڈی سے صبح دس بجے روانہ ھو کر سہ پہر تین بجکر دس منٹ پر لاہور پہنچے گی۔جبکہ پانچویں سپیشل ٹرین لاہور سے شام ساڑھے سات بجے راولپنڈی کے لئے روانہ ھو گی۔
عید پر جو لوگ اپنے گھر جانے سے رہ گئے ہیں وہ یہ خبر ضرور پڑھیں ۔۔۔! حکومت نے زبردست بندوبست کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم



















































