پروفیسر کی چھٹی! پی سی بی نے کیا فیصلہ کر لیا؟
لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ( پی سی بی )نے محمد حفیظ کے متبادل کی تلاش شروع کردی، بابر اعظم کو آل رائونڈر بنانے کی تیاریاں بھی ہونے لگیں، نوجوان کرکٹر نے برسبین میں بائیومکینک ٹیسٹ دیدیا تاہم ایکشن کلیئر ہونے پر بولنگ بھی کرنے لگیں گے۔سال میں دوسری بار بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیے… Continue 23reading پروفیسر کی چھٹی! پی سی بی نے کیا فیصلہ کر لیا؟