پنجاب کے 11 وزرا نے سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کیلئے پیسے مانگ لیے‘وزیر اعلی نے بڑی رقم کی منظور ی دیدی
لاہور(آئی این پی) پنجاب کے 11 وزرا نے سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کیلئے پیسے مانگ لیے، سفارش پر وزیراعلی نے لاکھوں روپے کے فنڈز بھی منظور کر لیے، کابینہ اور وزیر اعلی کی منظوری کے بعد یہ سمری بھجوائی گئی۔ذرائع کے مطابق حافظ عمار یاسر کے لئے 8 لاکھ روپے منظور کئے گئے،… Continue 23reading پنجاب کے 11 وزرا نے سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کیلئے پیسے مانگ لیے‘وزیر اعلی نے بڑی رقم کی منظور ی دیدی







































