بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

نیب کی حراست میں کن سیاستدانوںکو ملنے تین تین بیویاں آرہی ہیں؟ کون عمران خان کو ن لیگ کا سیکرٹری جنرل بنانا چاہتا تھا ،پی ٹی آئی کے وزیر فیاض الحسن چوہان نے دھماکہ خیز انکشافات کر دئیے

datetime 7  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعد رفیق نے 2000ء میں پیراگون سوسائٹیکی بنیاد رکھی اس دور میں نواز شریف بکتر بند میں پیشیاں بھگت رہے تھے۔ نواز شریف جلا وطن تھے سعد رفیق مشرف حکومت سے مل کر مزے کررہے تھے۔ قیصر امین بٹ وعدہ معاف گواہ بن گیا ہے انکشاف شروع ہوگئے ۔ آمریت کے دور میں سعد رفیق جائیدادیں بنا رہے تھے لوہے کے چنے والی سرکار کی بڑھکیں سن سن کر کان پک گئے ہیں۔

یہ ایسے عدالت کے باہر فتح کا نشان بناتے ہیں جیسے پیدل حج کرکے آئے ہوں ان چوروں اور لٹیروں کا چہرہ عوام کے سامنے جلد بے نقاب ہوگا۔ خواجہ سعد رفیق کو شرم کے مارے میڈیا کے سامنے نہیں آنا چاہئے۔ 2005-6 میں پیرا گون سوسائٹی عروج پر تھی سعد رفیق نے عمران خان کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل بنانے کی اپیل کی تھی یہ کرپشن کے فنکار اور اداکار لوگ ہیں نیب میں ملزمان کی تین تین بیویاں ملنے آرہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوہے کے چنے والی سرکار نے سوچا تھا تحقیقاتی اداروں کو پتہ نہیں چلے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…