فوجی عدالتوں کے معاملے پر ن لیگ تقسیم،مخالفت میں بڑی آواز کھڑی ہوگئی،رانا ثناء اللہ کی تصدیق
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر ن لیگ میں دو آراء پائی جاتی ہیں، چیئرمین نیب کو اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی میں آنے کی دعوت دی جائے گی۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading فوجی عدالتوں کے معاملے پر ن لیگ تقسیم،مخالفت میں بڑی آواز کھڑی ہوگئی،رانا ثناء اللہ کی تصدیق