منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کے صرف مرض کی تشخیص ہوئی ،تاحال علاج شروع نہیں ہوا ‘انہیں دراصل کیا بیماری ہے؟ ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہاہے کہ نواز شریف کو دل کا مسئلہ ہے جس کا تاحال علاج نہیں ہو رہا ، نوازشریف کی انجیو گرافی پاکستان میں ہوگی یا بیرون ملک سے اس سے متعلق بھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔جناح ہسپتال آمد کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے

ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کی انجیوگرافی تجویز کی تھی ۔نو از شریف کاتاحال علاج شروع نہیں ہوا صرف مرض کی تشخیص ہوئی ہے،انکی انجیو گرافی پاکستان میں ہوگی یا بیرون ملک سے اس سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے مرض کی تشخیص بائیس جنوری کو ہو گئی تھی،انہیں دل کا مسئلہ ہے جس کا تاحال علاج نہیں ہورہا۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…