منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

وزارت ریلوے سینکڑوں ملازمتیں،تمام پوسٹوں پر بھرتی کاعمل آئندہ ماہ سے مرحلہ وار شروع ہوگا،حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 25  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )وزارت ریلوے نے اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ اور پولیس میں 1200بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ ریلوے کے شعبہ اکاؤنٹس میں 200سینئر اور500 جونیئر آڈیٹرز بھرتی کئے جائیں گے۔ ریلوے پولیس میں 500 کانسٹیبل بھرتی کئے جائیں گے جن میں25اے ایس آئی کی پوسٹیں بھی شامل ہیں۔بتایاگیا ہے کہ تمام پوسٹوں پر بھرتی کاعمل آئندہ ماہ سے

مرحلہ وار شروع ہوگا۔سینئرزآڈیٹرز کیلئے بی کام،ایم بی اے کی شرط رکھی گی ہے، سینئرز آڈیٹرز کی بھرتی پبلک سروس کمیشنکے ذریعے ہوگی جبکہ جونیئر آڈیٹرز کی بھرتی کا عمل محکمانہ طور پ کیا جائیگا۔ ریلوے پولیس میں اے ایس آئی کی بھرتی نجی ٹیسٹ لینے والی کمپنی کے ذریعے کی جائیگی ۔اے ایس آئی کا فزیکل ٹیسٹ اور انٹرویو ریلوے پولیس کے افسران خود لیں گے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…