اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

عمران خان دراصل کیسا انسان ہے ؟ حسن نثاروزیر اعظم سے متعلق کھل کر بول پڑے ، ساری حقیقت کھول کر رکھی دی ‎

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حسن نثار نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران عمران خان سے متعلق بات کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران خان بدنیت آدمی نہیںہے۔اس کے اندر خاص قسم کی درویشی اور سادگی ہے،وہ اپنی عملی زندگی میں اس طرح کا گلیمریس آدمی نہیں جیسے ہوتے ہیں۔وہ خوشدلی کے ساتھ بیٹھ کر کسی مزدور کا کھایا ہوا کھانا بھی کھا سکتا ہےاور وہ کسی چپڑاسی کا رکھا ہوا پانی بھی پی لے گا۔معروف صحافی کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کا ایک قریبی ساتھی ہے عمر فاروق، انہوں نے بتایا ہے کہ

عمران خان جب جوان تھا تب بھی اس کے پاس کوئی چوتھا جوڑا کپڑوں کا نہیں تھا ، کوئی بنا کر دے یا نہ بنا کر دے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا اور آج بھی عمران خان ایسے ہی ہیں ۔ ریحام سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ اس نے عمران خان کا مذاق اڑایا کہ کپڑوں کے گولے بنا کر الماری میں رکھے ہوئے اور ان پر دیمک جمی ہوئی ہوتی تھی۔ ان چیزوں سے انہیں ذرا بھی فرق نہیں پڑتا ہے ۔ عمران خان کی نیت بہت اچھی ارادہ اس کابہت پختہ ہے جس کام میں پڑ جائے اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والا انسان ہے ۔ ‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…