پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

جمہوریت کو برا بھلا کہناحسن نثار کے گلے پڑ گیا معروف ماہر قانون نے سینئر صحافی کو آئینہ دکھا دیا

datetime 10  فروری‬‮  2022

جمہوریت کو برا بھلا کہناحسن نثار کے گلے پڑ گیا معروف ماہر قانون نے سینئر صحافی کو آئینہ دکھا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ نگار و ماہر قانون ریما عمر نے حسن نثار کو آئینہ دکھا دیا۔تفصیلات کے مطابق سینٹر فیصل واوڈا کی نا اہلی سے متعلق ہونے والے پروگرام میں پینل میں شامل تمام ماہرین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا، اس دوران حسن نثار… Continue 23reading جمہوریت کو برا بھلا کہناحسن نثار کے گلے پڑ گیا معروف ماہر قانون نے سینئر صحافی کو آئینہ دکھا دیا

حالات ایسے ہی رہے تو 2030میں بنگلہ دیش سے مدد مانگنا پڑیگی، حسن نثار

datetime 7  فروری‬‮  2022

حالات ایسے ہی رہے تو 2030میں بنگلہ دیش سے مدد مانگنا پڑیگی، حسن نثار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ نگار حسن نثار نے کہا ہے کہ حالات ایسے ہی رہے تو 2030میں بنگلہ دیش سے مدد مانگنا پڑیگی، صرف بیورو کریسی میں ہی نہیں جوڈیشل ریفارم کی بھی ضرورت ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ  وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر… Continue 23reading حالات ایسے ہی رہے تو 2030میں بنگلہ دیش سے مدد مانگنا پڑیگی، حسن نثار

اپوزیشن محض بھوسے کا ڈھیر ہے ۔۔۔ حسن نثار پھٹ پڑے

datetime 30  جنوری‬‮  2022

اپوزیشن محض بھوسے کا ڈھیر ہے ۔۔۔ حسن نثار پھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حسن نثار نے کہا کہ اپوزیشن محض بھوسے کا ڈھیر ہے ، اعصاب انکے تباہ ہو چکے ہیں ، بری طرح یہ مایوس ہیں اور خوفزدہ ہیں، ان میں ایسے لوگ ہیں جو کہہ رہے ہونگے عمران کو ٹائم مل گیا… Continue 23reading اپوزیشن محض بھوسے کا ڈھیر ہے ۔۔۔ حسن نثار پھٹ پڑے

جو شخص پانچ لاکھ لوٹ رہا تھا، اب اس کا خرچہ 10 لاکھ روپے ہو گیا ہے، حسن نثار

datetime 26  جنوری‬‮  2022

جو شخص پانچ لاکھ لوٹ رہا تھا، اب اس کا خرچہ 10 لاکھ روپے ہو گیا ہے، حسن نثار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ایسے میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف تجزیہ کار حسن نثار کا کہنا تھا کہ کرپشن تو ہمارے یہاں پاکستان کے ساتھ پیدا ہوئی،جعلی کلیموں اور جعلی ذاتوں کے ساتھ… Continue 23reading جو شخص پانچ لاکھ لوٹ رہا تھا، اب اس کا خرچہ 10 لاکھ روپے ہو گیا ہے، حسن نثار

شعیب اختر کیساتھ واقعہ بدتمیزی سے زیادہ کم ظرفی تھی، حسن نثار بھی پھٹ پڑے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

شعیب اختر کیساتھ واقعہ بدتمیزی سے زیادہ کم ظرفی تھی، حسن نثار بھی پھٹ پڑے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ سابق کرکٹر شعیب اختر سے پیش آنے والا واقعہ بدتمیزی کا واقعہ سرکاری ٹی وی پر ہی ہوسکتا تھا۔ پاکستان میں افواہوں اور اسکینڈلز دونوں کی انڈسٹری ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہرے بھرے درخت پر سرکار… Continue 23reading شعیب اختر کیساتھ واقعہ بدتمیزی سے زیادہ کم ظرفی تھی، حسن نثار بھی پھٹ پڑے

ایسے ماتم ہورہے ہیں جیسے کرکٹ میچ منسوخ نہیں، سقوط ڈھاکا ہوگیا، حسن نثار پھٹ پڑے

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

ایسے ماتم ہورہے ہیں جیسے کرکٹ میچ منسوخ نہیں، سقوط ڈھاکا ہوگیا، حسن نثار پھٹ پڑے

کراچی(ٹی وی رپورٹ)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ میں اس بات پر حیران ہوں کہ ایسے ماتم ہورہے ہیں جیسے کرکٹ میچ منسوخ نہیں ہوا سقوط ڈھاکا ہوگیا ہے۔کوئی بات نہیں ان کی وزیراعظم گمراہ بھی ہوگئی ہیں اس مسئلہ کو پروقار انداز میں حل کریں۔… Continue 23reading ایسے ماتم ہورہے ہیں جیسے کرکٹ میچ منسوخ نہیں، سقوط ڈھاکا ہوگیا، حسن نثار پھٹ پڑے

آصف زرداری سے لاکھ اختلاف سہی لیکن وہ دلیر آدمی ہیں، حسن نثار

datetime 12  جولائی  2021

آصف زرداری سے لاکھ اختلاف سہی لیکن وہ دلیر آدمی ہیں، حسن نثار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ آصف زرداری سے لاکھ اختلاف لیکن وہ دلیر آدمی ہیں، میں ذاتی طور پر جمہوریت کو زہر قاتل سمجھتا ہوں، میری خواہش تھی کہ دلیپ کمار سے ملاقات ہوتی لیکن بدقسمتی سے نہیں ہوسکی اور جس کی جدائی میں سارا زمانہ رویا شریک حیات… Continue 23reading آصف زرداری سے لاکھ اختلاف سہی لیکن وہ دلیر آدمی ہیں، حسن نثار

بینظیر شیر کی بچی ،کبھی میدان نہیں چھوڑا، شریف خاندان والے کبھی جدہ تو کبھی لندن بھاگتے ہیں، حسن نثار کھل کر بول پڑے

datetime 30  مارچ‬‮  2021

بینظیر شیر کی بچی ،کبھی میدان نہیں چھوڑا، شریف خاندان والے کبھی جدہ تو کبھی لندن بھاگتے ہیں، حسن نثار کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے لاہور کے ایک خاندان کے سلیکٹڈ ہونے کی تاریخی حقیقت بیان کی ہے، ذوالفقار علی بھٹو نے تاریخ کے بجائے جنرل ضیا الحق کے ہاتھوں مرنا پسند کیا۔ بھٹو سوچتا تھا جس دھج… Continue 23reading بینظیر شیر کی بچی ،کبھی میدان نہیں چھوڑا، شریف خاندان والے کبھی جدہ تو کبھی لندن بھاگتے ہیں، حسن نثار کھل کر بول پڑے

عمران خان کو پتہ ہی نہیں ریاست مدینہ کیا ہے، حسن نثار ایک مرتبہ پھر برس پڑے

datetime 8  مارچ‬‮  2021

عمران خان کو پتہ ہی نہیں ریاست مدینہ کیا ہے، حسن نثار ایک مرتبہ پھر برس پڑے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو پتہ ہی نہیں ریاست مدینہ کیا ہے، سینئر صحافی حسن نثار ایک مرتبہ پھر وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے، جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا اقتصادیات کا مسئلہ بھی دراصل اخلاقیات کا ہوتا ہے، عمران خان نے ٹھیک کہا ہے… Continue 23reading عمران خان کو پتہ ہی نہیں ریاست مدینہ کیا ہے، حسن نثار ایک مرتبہ پھر برس پڑے

Page 1 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8